جنوبی جاپان میں 7 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

01:16 PM, 8 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

ٹوکیو: جاپان میں ایک بار پھر زمین لرز اٹھی, 7 شدت کے زلزلے نے جنوبی جاپان کے علاقوں میں ہلاکر رکھ دیا.


جاپان کے علاقے میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے اور حکام نے اب بتایا ہے کہ جنوبی جاپان کے ارد گرد سمندر کی سطح ایک میٹر کی بلندی تک بڑھنے کا خطرہ ہے۔

مزیدخبریں