سپر ہٹ فلم سیریز ”ریس 3“ میں سلمان خان کی انٹری متوقع

ممبئی : بالی ووڈ دبنگ سلمان خان آئندہ ”ریس“ سیریز کی تیسری فلم کا حصہ ہوں گے۔ ”ریس“ سیریز کی پہلی دو فلموں میں سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا لیکن پروڈیوسر رمیش تورانی نے اس کے تیسرے سلسلے کی فلم میں اداکار سلمان خان کو کاسٹ کرنا چاہتے ہیں، جس کی ہدایتکاری ریمو ڈی سوزا دیں گے۔

12:06 AM, 8 Aug, 2017

واضح رہے کہ 2008 ءمیں بنائی گئی فلم ”ریس“ میں سیف علی خان،انیل کپور،کترینہ کیف،بپاشا باسو،اکشے کھنہ اور سمیرا ریڈی جبکہ 2013 ئ میں بنائی گئی دوسری فلم میں سیف علی خان ،انیل کپور، دپیکا پدوکون،جان ابراہم ،جیکولین فرنینڈس اور ادیتیا پنچولی نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

مزیدخبریں