شاہد خاقان عباسی  کانئی سیاسی جماعت  کیلئےالیکشن کمیشن سےرجوع

شاہد خاقان عباسی  کانئی سیاسی جماعت  کیلئےالیکشن کمیشن سےرجوع

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت  کیلئےالیکشن کمیشن سےرجوع کر لیا۔ 

مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرنے والے شاہد خاقان عباسی الیکشن کمیشن پہنچے اور سیاسی جماعت کی رجسٹریشن  کیلئے کوائف  جمع کرادیئے۔شاہدخاقان  نئی سیاسی جماعت کےتحت الیکشن میں حصہ لیں گے۔

شاہدخاقان عباسی کہتےہیں،الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرارہاہوں۔پارٹی کے رجسٹریشن ایک روز کا عمل نہیں  ہے۔

مصنف کے بارے میں