سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 69 ہزار کی نفسیاتی حد پار کرگیا

11:02 AM, 8 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں  ہفتے کے پہلے روز  کاروبار  کے آغاز پر تیزی کارجحان  ہے ۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 600 سے پوائنٹس کے  اضافے سے 69 ہزار سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ 

گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن 100 انڈیکس 68 ہزار 416 پر بند ہوا تھا۔ آج صبح سے ہی کاروبار میں تیزی رہی ۔ 

مزیدخبریں