لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا استعفیٰ یا ریفرنس ن لیگ کا مطالبہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا نہیں۔
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے کہا ان کی پارٹی پاکستان تحریک انساف سے بات کرنے کے ھق میں ہےجبکہ ن لیگ کو اس پہ اعتراض ہے