مریم نواز کو توہین عدالت پہ  کوئی سزا نہ دیں، بس الیکشن کروا دیں اسکے لئے اس سے بڑی سزا اور کوئی نہیں:  سینیئر قانون دان

05:16 PM, 8 Apr, 2023

لاہور:  سینیئر قانون دان اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ مریم نواز کو توہین عدالت پہ  کوئی سزا نہ دیں، بس الیکشن کروا دیں اسکے لئے اس سے بڑی سزا اور کوئی نہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایک سوال کے جواب کا مز احیہ انداز میں جواب دیتے ہوے  سینیئر قانون دان نے کہا  بس الیکشن کروا دیں مریم نواز  کے لیے اس سے بڑی سزا اور کوئی نہیں۔

مزیدخبریں