توشہ خانہ کیس ،عمران خان طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے

 توشہ خانہ کیس ،عمران خان طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے

 اسلام آباد: سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس  میں طلبی کے باوجود چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پیش نہ ہوئے۔

پی ٹی آئی کے وکلا نے عدالت میں طلبی  کا نوٹس نہ ملنے  کا انکشاف کردیا۔ عدالت نے  توشہ خانہ کیس کی سماعت گیارہ اپریل تک ملتوی کردی۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے آج عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب  کیا تھا ۔ 

مصنف کے بارے میں