امپورٹڈ حکومت نامنظور، عوام کیساتھ مل کر احتجاج کروں گا: عمران خان 

10:10 PM, 8 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن کی حکومت تسلیم نہیں کروں گا عوام کے ساتھ مل کر جہاد کروں گا۔ 

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت تسلم نہیں کروں گا۔ ایک زندہ قوم ہمیشہ اپنے حقوق کے لیے کھڑی ہوتی ہے۔ خود دار قوم میرے ساتھ کھڑے ہو۔ 

انہوں نے پی ٹی آئی کارکنوں کو کہا کہ وہ اتوار کو نماز عشاء کے بعد پرامن احتجاج کرنا ہے۔ میں کسی قسم اس حکومت کو تسلیم نہیں کروں گا۔ 

مزیدخبریں