مریم نواز ان ایکشن ،اہم مشن پر روانہ

05:30 PM, 8 Apr, 2022

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اسلام آبا د روانہ ہوگئیں ۔ مریم نواز ہفتہ  کو قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کریں گی۔

مریم نواز قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پارلیمنٹ ہائوس میں موجود رہیں گی۔

مزیدخبریں