وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

01:39 PM, 8 Apr, 2019

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکریٹریٹ کی چھٹی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 5 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہو گئیں۔ 

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جبکہ دفتر میں موجود عملے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔

مزیدخبریں