ایف آئی اے کی کارروائی، شريف فیملی کا مبینہ فرنٹ مین گرفتار

12:12 PM, 8 Apr, 2019

لاہور: ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شريف فیملی کے مبینہ فرنٹ مین کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق مشتاق آج صبح دبئی فرار ہو رہا تھا اور ان کا نام ای سی ایل میں شامل ہے۔ مشتاق کو آج ایف آئی اے حکام نیب کے حوالے کریں گے۔ محمد مشتاق رمضان شوگر مل کے مینیجر بھی ہیں۔

مزیدخبریں