بچوں کی یو ٹیوب میں نیا فیچر متعارف کر ا دیا گیا

12:38 AM, 8 Apr, 2018

لاس اینجلس : دنیا کی ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اگرچہ چند سال قبل ہی بچوں کے لیے خصوصی ایپ متعارف کرا رکھی ہے تاہم اس ایپ میں الگورتھم کو ایڈ کیا گیا ہے۔

یعنی یوٹیوب کی بچوں کے لیے بنائی گئی خصوصی ایپ ‘یوٹیوب کڈز‘ میں شامل مصنوعی ذہانت سے منسلک الگورتھم بچوں کو ازخود ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے فراہم کرتی تھی جو جھوٹ اور فریب پر مبنی ہوتی تھیں۔

یوٹیوب کی اسی ایپ میں شامل الگورتھم کی جانب سے بچوں کو پرتشدد اور نازیبا ویڈیوز بھی دیکھنے کے لیے تجویز کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،ایسے واقعات کے بعد اب ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ نے بچوں کے لیے الگورتھم فری لائٹ ایپ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔

مزیدخبریں