ہریتک اور کترینہ ایک بار پھر ساتھ ساتھ

ہریتک اور کترینہ ایک بار پھر ساتھ ساتھ

ممبئی :بالی وڈ اداکار ہریتک روشن اور اداکارہ کترینہ کیف ایک بار پھر سلور سکرین پر اکٹھے دکھائی دیں گے۔

ہدایتکار کبیر خان نے دونوں کو اپنی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا میں کاسٹ کیا ہے۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہو گا۔ اس سے قبل ہریتک روشن اور کترینہ کیف ہٹ فلم ”بینگ بینگ“ میں اکٹھے کام کر چکے ہیں اور ان کی جوڑی کو مداحوں نے بے حد پسند کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں