پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ 

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ 

اسلام  آباد:پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر   اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ  کیاگیا ہے۔

پی ٹی آئی کے جلسے میں جانے والے افراد  ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئیے گئے راستوں کا استعمال کرکے جلسہ گاہ پہنچیں گے۔ پی ٹی آئی نے کل اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 


ذرائع کے مطابق   کنٹینرز رکھ کر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ مری روڈ فیض آباد کے مقامل پر کنٹینرز سڑک کے اطراف رکھ دئیے گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں