دور جدید میں بھی ایسے ممالک ہیں جن میں آج بھی پرانے محلے، بوسیدہ سڑکیں،اور تنگ گلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں ۔ان ممالک میں پاکستان سمیت انڈیا میکسیکو اور برازیل شامل ہیں۔
ایسی ہی ایک گلی جرمنی میں ہے اس گلی کی چوڑائی صرف31 سینٹی میٹر ہے۔ اور یہ جرمنی کے شہر کے شہر رائٹلنگن میں ہے ، اس گلی کا نام Spreuerhofstraße ہے ۔اور یہ دنیاکی تنگ ترین گلی ہونے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں رجسٹرڈ ہے ۔