اسلام آباد : اداکار کنزیٰ ہاشمی نے کہا ہے کہ عشق انسان کو ولی بنادیتا ہے۔
اداکارہ نے بتایا کہ اگر انسان کا عشق سچا ہو تووہ اسے رب سے جوڑ دیتا ہے اور پھر وہ انسان زندگی کی ہر آسائش سے لاپرواہ ہو جاتا ہے۔
اداکارہ نئی ڈرامہ سیریل ”اڑان “ میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔