چاند نے بھارت کو ماموں بنادیا:وینا ملک

11:55 AM, 7 Sep, 2019

لاہور:میزبان و اداکارہ وینا ملک نے بھارت کے چاند مشن کی ناکامی پر پر مزاح ٹوئٹس کئے ہیں۔

اداکارہ نے بھارتی چاند مشن کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک توئٹ میں کہا کہ ’چندا نے بھارت کو ماموں بنادیا۔‘ایک ٹوئٹ میں اداکارہ نے کہا کہ بھارتیوں کو ٹوائلٹس کی زیادہ ضرورت ہے۔

وینا ملک نے ایک مزاحیہ ٹوئٹ کی کہ چاند پر بھارتیوں کا داخلہ ممنوع ہے۔وینا ملک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بھارت میں یہ خبر بننے والی ہے کہ بھارتی مشن کی ناکامی میں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کا ہاتھ ہے۔

مزیدخبریں