کراچی:معروف ماڈل اور گلوکار ایان علی کے نئے گانے " ارتھ کوئیک " کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوا اور یوٹیوب پر اب تک 56 لاکھ 77 ہزار سے زائد افراد ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔
ماڈل و گلوکارہ ایان علی کے نئے گانے "ارتھ کوئیک" کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب تک 56 لاکھ سے زائد افراد اس کو گانے کو دیکھ اور سن چکے ہیں ۔
گانے کو ایپل آئی فون ٹیون ، گوگل پلے اور دیگر معروف میوزک ایپس سے بھی ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔