حج کے موقع پر مزدلفہ میں حاجیوں کی "تاش " کھیلنے کی ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

09:04 AM, 7 Sep, 2018

مکہ مکرمہ : مزدلفہ میں حج کے موقع پر  حاجیوں کی طرف سے " تاش " کھیلنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں چار حجاج کرام جو کے مزدلفہ میں رات قیام  کے اوقات کے دوران تاش کھیلتے دیکھے گئے ۔ ویڈیو میں نظر آنے والے حجاج میں میں سے یہ واضع نہیں ہوسکا کے ان کا تعلق کس ملک سے ہے ۔ 

تاہم اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان افراد کے خلاف سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے۔ صارفین کا کہناہے کہ ان حاجیوں نے مسلمانوں کا سر شرم سے جھکا دیا ہے ۔ ایک صارف نے تو ان کو کھری کھری سنادیں ۔

ویڈیو میں کیا تھا اور کون لوگ تھے جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں ۔۔

مزیدخبریں