شردھا کپور گانا بڑے سُر میں گاتی ہے: لتا منگیشکر

شردھا کپور گانا بڑے سُر میں گاتی ہے: لتا منگیشکر

ممبئی : بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ انہیں شردھا کپور   کی آواز  بہت پسند ہے اور  وہ  گانا بڑے سُر  میں گاتی ہے۔
لتا منگیشکر نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ شردھا کپور, جیسی اداکاری سے پہلے تھی گھریلو  اور بہت خیال رکھنے والی، وہ اب بھی ویسی ہی ہے۔ وہ بالکل بھی تبدیل نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ مزے کی بات یہ ہے کہ وہ گاتی بھی ہے اور سر میں گاتی ہے،مجھے اس کی آواز اچھی لگتی ہے۔

مصنف کے بارے میں