پاکستانی ڈاکومنٹری ”آزمائش“ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی

07:57 PM, 7 Sep, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور : پاکستانی دستاویزی فلم ”آزمائش“ ٹورنٹو   انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی جائے گی۔

بالی وڈ اداکارہ کلکی کوچلن فلمساز صبیحہ سمر    کی دستاویزی فلم ”آزمائش“ کا حصہ ہیں،  جو 15 ستمبر کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا حصہ بنے گی۔

فلم میں اداکارہ پاکستان اور بھارت کے عام شہریوں سے ان کے مستقبل اور آزمائشوں کے حوالے سے انٹرویو    کرتی دکھائی دیں گی۔

مزیدخبریں