افغانی بلے بازبنگال ٹائیگرز کے سامنے ٹک نہ سکے، 156 پر آل ٹیم آؤٹ

01:21 PM, 7 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

ہماچل:   آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023کے تیسرے میچ میں افغانستان کی پوری ٹیم 156 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

افغانستان نےبنگلادیش کو  میچ جیتنے کے لیے 157 رنز کا ہدف دے دیا۔

بنگلہ دیش کی افغانستان کے خلاف بینگ جاری ہے۔

 بنگلہ دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔  میچ میں افغان ٹیم کی قیادت حشمت اللہ شاہدی جبکہ بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔

بنگلہ دیش سکواڈ

شکیب الحسن (کپتان)، لٹن داس، تنزید حسن، نجم الحسین شانتو (نائب کپتان)، مہدی حسن میراز، مشفق الرحیم (وکٹ کیپر)، توحید ہردوئی، محمود اللہ، تسکین احمد، شرف الاسلام، مستفیض الرحمٰن،

افغانستان سکواڈ

حشمت اللہ شاہدی (کپتان)، رحمن اللہ گرباز، ابراہیم زدران، رحمت شاہ، محمد نبی، نجیب اللہ زدران، عظمت اللہ عمرزئی، راشد خان، مجیب الرحمن، نوین الحق، فضل الحق فاروقی

مزیدخبریں