رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چائنہ اوپن ٹینس مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

05:59 PM, 7 Oct, 2017

نیوویب ڈیسک

بیجنگ: شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فتوحات برقرار رکھتے ہوئے چائنہ اوپن مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے، نڈال نے سیمی فائنل میں گریگور دیمترف کو شکست دی۔

چین میں جاری ایونٹ میں ہفتے کو کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں نڈال نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بلغارین کھلاڑی دیمتروف کو دلچسپ مقابلے کے بعد 6-3، 4-6 اور 6-1 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔

مزیدخبریں