بالوں کو خوبصورت بنانے کے لیے میٹھا سوڈا کتنا مفید ؟

01:57 PM, 7 Oct, 2017

اسلام آباد:بالوں کی نشوو نما اور تیز ترین بڑھوتری کے لیے میٹھا سوڈا انتہائی مفید ہوتا ہے ۔اس کے لیے ماہرین نے ایک سادہ سا طریقہ بتایاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بالوں کے استعمال کے لیے 9 ٹی سپون پانی ،تین چائے کے چمچ سوڈا لیں ۔ اس سارے مکسچر کو بالوں کی جڑوں سے لیکر اوپر تک لگائیں ،مکسچر کو ہلکے ہلکے مساج کی طرح لگانا ہے ۔ اس کے بعد پانی اور سیب کا سرکہ مکس کریں ۔جس کو تھوڑی دیر بعد سر پر مساج کریں ۔اس کے استعما ل سے چند ہی روز میں آپ کے بال چمکدار اور صحت مند ہو جائیں گے ۔

مزیدخبریں