کابل میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

09:24 PM, 7 Nov, 2023

نیوویب ڈیسک

کابل :کابل میں دھماکے میں سات افراد  جان بحق اور بیس زخمی ہوئے ہیں۔

 افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس دھماکے  کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔

یہ دھماکہ ایک مسافر بس میں ہوا۔ افغان حکام کے مطابق  سکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں۔

افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

مزیدخبریں