عمران خان نے بتایا ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا قتل ان کی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا: ٹرمپ کا انکشاف

05:08 PM, 7 Nov, 2023

نیوویب ڈیسک

ٹیکساس : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2020 میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو مارا گیا تو عمران خان نے انہیں بتایا یہ انکی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا جسکے بعد وہ دفتر سے اپنے گھر پیدل نکل گئے۔

امریکی صحافی حسن آئی حسن  ایکس پر لکھا کہ ٹیکساس میں ریلی سے خطاب کرتے امریکی صدر نے ایرانی جنرل کے قتل کے بارے میں بہت سے انکشافات کیے ہیں۔ 

انہوں نے کہا لکھا کہ صدر ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو بتایا کہ جب ایرانی جنرل کو قتل کیا گیا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مجھے بتایا کہ ان کی زندگی کیلئے یہ ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔ 

مزیدخبریں