ٹیکساس : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2020 میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو مارا گیا تو عمران خان نے انہیں بتایا یہ انکی زندگی کا سب سے بڑا واقعہ تھا جسکے بعد وہ دفتر سے اپنے گھر پیدل نکل گئے۔
امریکی صحافی حسن آئی حسن ایکس پر لکھا کہ ٹیکساس میں ریلی سے خطاب کرتے امریکی صدر نے ایرانی جنرل کے قتل کے بارے میں بہت سے انکشافات کیے ہیں۔
Trump spills some beans around the killing of Iran’s master operative general Qassem Soleimani in 2020 just before COVID.
— Hassan I. Hassan (@hxhassan) November 6, 2023
One, about former Pakistan PM Imran Khan rejoicing at the killing. Another, more important, about Iran staging the retribution by not just giving heads up… pic.twitter.com/q9DCtOOfxz
انہوں نے کہا لکھا کہ صدر ٹرمپ نے اپنے حامیوں کو بتایا کہ جب ایرانی جنرل کو قتل کیا گیا تھا کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مجھے بتایا کہ ان کی زندگی کیلئے یہ ایک بہت بڑا واقعہ تھا۔