پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی

01:05 PM, 7 Nov, 2019

لاہور:پاکستان کو پہلی بار کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا جبکہ بھارتی کبڈی فیڈریشن نے بھی 12جنوری2020 کو کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کی ہاں کردی ہے۔

بھارت کے علاوہ امریکہ ،کینیڈا،ایران ،انگلینڈ اور آسٹریلیا نے بھی کبڈی ورلڈ کپ میں خواہش کا اظہار کردیا ہے۔

مزیدخبریں