شہید کیپٹن زرغام پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

05:41 PM, 7 Nov, 2018

پشاور: شہید کیپٹن زرغام کی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں کورکمانڈر پشاور سمیت اہم حکومتی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی ۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹن زرغام شہید کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ،  نماز جنازہ میں کورکمانڈر پشاور سمیت اہم حکومتی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی ۔

کیپٹن زرغام دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں آج صبح شہید ہو گئے تھے ۔

مزیدخبریں