پردیس فلم کی اداکارہ ماہیمانے فلم انڈسٹری کو خیر باد کیوں کہہ دیا، اہم انکشاف

02:44 PM, 7 Nov, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ نے فلم پردیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا نام پیدا کیا تھا۔


ماہیما نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا مجھے اچھے کردار نہیں دیے جا رہے ہیں اس لیے میں نے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا ہے ۔ میں غیر اخلاقی فلموں میں کام کرنے سےبہتر اس بات کو سمجھتی ہوں کہ میں فلموں میں کام ہی نہ کروں ۔


انہوں نے فلمسازوں کو نصحیت دیتے ہوئے کہا کہ سنئیر اداکاروں کے لیے اچھے سکریپٹ کا انتخاب کریں ۔

مزیدخبریں