بحرینی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا حکم

12:25 PM, 7 Nov, 2017

منامہ: بحرین کے دفتر خارجہ نے لبنان میں موجود اپنے تمام شہریوں کو فوراً لبنان چھوڑنے کی ہدایت جاری کردی۔ وزارت نے توجہ دلائی کہ لبنان کے موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ بحرینی شہری وہاں سے فوراً رخصت ہوجائیں۔

یاد رہے گزشتہ دنوں لبنان کے وزیراعظم سعدی حریری نے ریاض کے دورے کے دوران اپنا استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزیدخبریں