اداکارہ دیپکا سابق درینہ دوست رنبیر کے کزن کے ساتھ نشے کی حالت میں پکڑی گئیں

11:57 AM, 7 Nov, 2017

ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ دیپکا سابق درینہ دوست رنبیر کے کزن کے ساتھ نشے کی حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑی گئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکارہ دیپکا سابق درینہ دوست رنبیر کے کزن کے ساتھ نشے کی حالت میں تصاویر نےمنظر عام پرآتے ہی ہچل مچادی ہے۔


دیپکا کی ان تصاویر کے باعث ان کے مداحوں نے بہت تنقید کا نشانہ بنا یا ہے۔ان کے مداحوں نے کہا دیپکا کو ایسی تصاویر منظر عام پر نہیں لانی چائیں۔


تفصیلات کے مطابق فلم "پدماوتی "کا گاناریلیز ہوتے ہی 50ملین لائک ملے تھے ۔گانے کے کامیاب ہونے پر دیپکا نے شاندار پارٹی کا انتظام کیا تھا۔اس پارٹی میں بالی ووڈ کے معروف اداکاروں نے شرکت کی تھی۔

مزیدخبریں