لندن :ہر انسان کی زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان جوڑوں کے درد اور ہڈیوں کے کمزوری میں مبتلاہوتا ہے۔
لیکن اب ایسا جادوئی مشروب منظر عام پر آگیا ہے جس کو پیتے ہی 5 دنوں میں نہ صرف آپ کا جوڑوں کا دردغائب ہو جائے گا بلکہ یہ مشروب آپ کی ہڈیوں کو بھی مظبوط بنائے گا۔
مشروب تیار کرنے کے لیے آ پ دلیے کو پانی میں ڈال کر ابالیں اور پکانے کے بعد ٹھنڈا کریں،اب اس میں خالص مالٹے کا رس اور دو کپ پسے ہوئے اناناس ڈالیں۔
بادام40گرام،خالص شہد40گرام،دارچینی 7گرام شامل کریں اور پھر کو اس اچھی طرح پیس لیں ۔ اس مشروب کوروزانہ پینے سے 5 دنوں میں نہ صرف آپ کا جوڑوں کا دردغائب ہو جائے بلکہ ہڈیاں بھی مضبوط ہو نگیں ۔