کراچی :عامر لیاقت نے خلع کا دعویٰ دائر کرنے اور تشدد کے الزامات کے بعد تیسری بیوی دانیہ شاہ کی مبینہ آڈیو ٹوئیٹر پر شیئر کردی، پیغام میں کہا بہت مجبور ہوکر 5 فیصد حصہ محتاط نوٹس کے ساتھ جاری کررہاہوں ۔
ٹوئٹر پر آڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے کہا آپ نے خود ان آڈیو میسیجز کو سمجھنا ہوگا تا کہ اندازہ ہوجائے ، نہ سید ہیں ناہی جو والد ہیں والد ، عمر بہت کم اس لیے پہلے دن بستر الگ کرلیا ،شراپ پی نہ تشدد کیا مگر افسوس کہ اس کو ثابت کرنے کےلیے بھی لڑنا پڑے گا، بے بس ہوں مجبورہوں کہ حقیقت سے آشنا کروں سینے پر بھاری بوجھ رکھے چار ماہ سے زندہ تھا گو کہ اب بھی زندہ ہوں لیکن کچھ حقائق آپ سے سانسیں چھین لیتے ہیں۔
بہت مجبور ہوکر ۵ فیصد حصہ محتاظ نوٹس کے ساتھ جاری کررہاہوں ، آپ نے خود ان آڈیو میسیجز کو سنجھنا ہوگا تا کہ کاموں کاُاندازہ ہوجائے، نہ سید ہیں ناہی جو والد ہیں والد ، عمر بہت کم اس لیے پہلے دن بستر الگ کرلیا شراپ پی نہ تشدد کیا مگر افسوس کہ اس کو ثابت کرنے کےُلیے بھی لڑنا پڑے گا pic.twitter.com/eD4Ybc7eeE
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 7, 2022
عامر لیاقت نے کہا 4 ماہ کی شادی میں تین مرتبہ تین ماہ صرف بہاولپور آناُجاناُُاور جب یہ حقائق سامنے آئے تو جھوٹے الزامات کے ساتھ تنسیخ نکاح کا دعوی کر دیا گیا ۔
بے بس ہوں مجبورہوں کہ حقیقت سے آشنا کروں سینے پر بھاری بوجھ رکھے چار ماہ سے زندہ تھا گو کہ اب بھی زندہ ہوں لیکن کچھ حقائق آپ سے سانسیں چھین لیتے ہیں، ۴ ماہ کی شادی میں تین مرتبہ تین ماہ صرف بہاولپور آناُجاناُُاور جب یہ حقائق سامنے آئے تو جھوٹے الزامات کے ساتھ تنسیخ نکاح کا دعوی pic.twitter.com/OVjUMWBCiw
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) May 7, 2022