ممبئی: بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان گلوکار بن گئے۔
عرفان پٹھان رواں برس کسی بھی فرنچائزنے نہیں خریدا تھا تاہم وہ بطور کمنٹیٹر آئی پی ایل سے منسلک ہیں. انھوں نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بالی ووڈ فلم ’بدری ناتھ کی دلہنیا‘ کا گانا ’سن میرے ہمسفر‘ گا رہے ہیں جبکہ آسٹریلیا کے سابق فاسٹ بولر بریٹ لی قریب میں بیٹھے گٹار پر ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔
Look who’s got @IrfanPathan and @BrettLee_58 swooning???????????? on #KentCricketLIVE! Can you guess the song? Watch @aliaa08 on Bollywood Presents this #SuperSunday only on Star Sports! @DharmaMovies @RaaziHoon @JungleePictures pic.twitter.com/G3dPCyPA2x
— Star Sports (@StarSportsIndia) May 3, 2018
محمد عرفان ان بدقسمت کرکٹرز میں شامل ہیں جو آئی پی ایل 2018 کی نیلامی میں فروخت نہیں ہوئے ۔رواں برس آئی پی ایل میں کرس گیل بھی صرف 2 کروڑ میں فروخت ہوئے ہیں ۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں