پنیاں:ریحام خان نے محنت کش اور کاشتکاروں کے ساتھ مل کر گندم کی کٹائی کی۔ریحام خان خیبر پختونخوا میں اپنے آبائی گاوں پنیاں میں گئیں اور وہاں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔ گندم کی کٹائی کیلئے کھیتوں میں بھی گئیں اور وہاں پر تھریشر مشین بھی چلائی۔
ریحام خان نےاپنے گاوں میں محنت کش اور کاشتکاروں کے ساتھ مل کر گندم کی کٹائی کی
عمران خان سے طلاق کے بعد ریحام ایسے کام کریں گی؟ کسی نے سوچا نہ تھا
10:16 PM, 7 May, 2017