’’باہو بلی 2‘‘ 10 روز میں1000 ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

’’باہو بلی 2‘‘ 10 روز میں1000 ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی

08:08 PM, 7 May, 2017

ممبئی: ’’باہو بلی 2‘‘ 10 روز میں1000 ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی.فلم ’’باہو بلی 2‘‘ نے اپنی ریلیز تہلکہ مچا دیا اورمنفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیے ہیں، فلم بھارتی باکس آفس کے ساتھ دنیا بھر میں بھی خوب بزنس کر رہی ہے اور ریلیز کے 10 دن میں ہی بھارتی سنیما کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی ہے۔

ممبئی: ہدایتکار راج مولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ 10 روز میں ہی بھارت سمیت دنیا بھر میں 1000 ہزار کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

مزیدخبریں