’’دی کپل شرما شو میں‘‘بھارتی اداکارہ مونیکا کاسٹی لینو کو بھی شو کا حصہ بنانے کا اعلان

’’دی کپل شرما شو میں‘‘بھارتی اداکارہ مونیکا کاسٹی لینو کو بھی شو کا حصہ بنانے کا اعلان

05:52 PM, 7 May, 2017

نئی دہلی کپل شرما شو کو دوبارہ سے چلانے کیلئے کئی رد و بدل کیا جا رہا ہے۔راجو شری واستو، روشیلے راﺅ اور دیگر اداکاروں فنکاروں  کو شو کا حصہ بنانے کے بعسب  فلموں کی بھارتی اداکارہ مونیکا کاسٹی لینو کو بھی شو کا حصہ بنانے کا سوچا گیا ہے۔

 ”دی کپل شرما شو“ ایک فیملی پروگرام ہے جبکہ مونیکا فحش فلموں کی اداکارہ ہے جو ”کاما سندری“ اور ”مین ناٹ الاﺅڈ“ سمیت متعد دفلموں میں کام کر چکی ہے۔

مزیدخبریں