نئی دہلی کپل شرما شو کو دوبارہ سے چلانے کیلئے کئی رد و بدل کیا جا رہا ہے۔راجو شری واستو، روشیلے راﺅ اور دیگر اداکاروں فنکاروں کو شو کا حصہ بنانے کے بعسب فلموں کی بھارتی اداکارہ مونیکا کاسٹی لینو کو بھی شو کا حصہ بنانے کا سوچا گیا ہے۔
”دی کپل شرما شو“ ایک فیملی پروگرام ہے جبکہ مونیکا فحش فلموں کی اداکارہ ہے جو ”کاما سندری“ اور ”مین ناٹ الاﺅڈ“ سمیت متعد دفلموں میں کام کر چکی ہے۔