سلیم الحسن نے کامیڈی ڈرامہ سیریل’’سلف الدین کی سیلفی‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا

سلیم الحسن نے کامیڈی ڈرامہ سیریل’’سلف الدین کی سیلفی‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا

04:04 PM, 7 May, 2017

لاہور: پروڈویوسر سلیم الحسن نے کامیڈی ڈرامہ سیریل’’سلف الدین کی سیلفی‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا۔ڈرامے کے پروڈیوسر سلیم الحسن نےکہا کہ ان دنوں سیلفی کا جنون بہت پھیل گیا ہے  اور سیلفی کے شوقین لوگ جان کی بازی بھی ہارگئے اس کے جنون میں۔

اس ڈرامے میں مزاحیہ انداز  شامل کیا گیا ہے تاکہ لوگ اس کے منفی اور مثبت پہلو بارے جان سکیں۔ ڈرامے کی کاسٹ فائنل ہوتے ہی ریکارڈنگ شروع کردی جائے گی۔

مزیدخبریں