اسلام آباد :سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دے دیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی سفارش کی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے اپنی رائے منظوری کےلیے صدر مملکت کو بھجوا دی ہے۔
07:39 PM, 7 Mar, 2024