پاکستان میں پہلی بار ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

11:21 AM, 7 Mar, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور : پاکستان میں پہلی بار  ایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اور لبلبہ ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ  کیا گیا ہے۔ 


نیو نیوز کے مطابق اسپلٹ لیورٹرانسپلانٹ اور لبلبےکی پیوند کاری پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور میں کی گئی۔


 جس مریض کو لبلہ لگا اسکی عمر 23 سال ہے ۔  ایک مریض 9 سالہ کا بچہ ہے جس کو لیور کا ایک حصہ لگایا ۔ پی کے ایل آئی میں لیور کا بڑا حصہ ایک اور شخص کو لگایا گیا۔ 

مزیدخبریں