لاہور: پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے تسلیم کیا ہے عمران خان کے سیاسی حالات برے ہیں۔
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ میں اچھے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ تھا اور اب برے سیاسی حالات میں بھی اپنے قائد کے حکم اور پالیسی کے تابع ہوں۔
صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) March 7, 2022
سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو۔۔!!
میں اچھے وقت میں بھی اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ تھا اور اب برے سیاسی حالات میں بھی اپنے قائد کے حکم اور پالیسی کے تابع ہوں۔!!!
حکومت اور اپوزیشن ہر دو صورتوں میں اپنے قائد عمران خان کے شانہ نشانہ کھڑا ہوں
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن ہر دو صورتوں میں اپنے قائد عمران خان کے شانہ نشانہ کھڑا ہوں۔ انہوں نے شعر بھی لکھا کہ
صلح ہو کہ جنگ ہو عمران خان کے سنگ ہو
سب ہمیں پسند ہے خون ہو کہ رنگ ہو۔۔!!