رواں سال یوم پاکستان اور یوم آزادی پر شاندار تقریبات ہوں گی: فواد چوہدری

رواں سال یوم پاکستان اور یوم آزادی پر شاندار تقریبات ہوں گی: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رواں سال 23 مارچ سے تقریبات کا آغاز ہو گا اور تمام محکمے شاندار تقریبات لے کر آئیں گے۔ 
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ رواں سال 23 مارچ سے تقریبات کا آغاز ہو گا اور تمام محکمے شاندار تقریبات لے کر آئیں گے۔ 
انہوں نے کہا کہ رواں سال 23 مارچ کی پریڈ بہت ہی خصوصی ہو گی جبکہ 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر ایسی تقریب منعقد کی جائے گی جو پہلے کبھی نہیں منائی گئی ہو گی۔ 

مصنف کے بارے میں