انکم ٹیکس کی عدم ادائیگی پر راحت فتح علی خان کے بینک اکائونٹس منجمند

10:58 PM, 7 Mar, 2018

لاہور: ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بینکس اکائونٹس منجمند کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے 2015 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے بینک اکائونٹس منجمند کر دیئے ہیں ۔

مزیدخبریں