ممبئی : بالی ووڈ کامیڈی فلم ”سونو کے ٹیٹو کی سویٹی “ نے دو ہفتوں میں 65.34کروڑ کا بزنس کر لیا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزاح اور رومانس سے بھر پور فلم سونو کے ٹیٹو کی سویٹی نے ریلیز کے دو ہفتوں میں 65.34کروڑ کما لئے۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔ارجن کپور نے سوتیلی ماں سری دیوی کیلئے جذباتی پیغام جاری کر دیا
سنی سنگھ، کارتک آریان اور نشرت بھروچا اپنی اداکاری سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب رہے، فلم 23فروری کو نمائش کے لئے پیش کی گئی ،فلم کے ہدایتکار لو رنجن ہیں۔
کامیڈی فلم ”سونو کے ٹیٹو کی سویٹی “65.34کروڑ کما نے میں کامیاب
06:19 PM, 7 Mar, 2018