نیٹو نے روسی سرحدوں کے قریب وسیع پیمانے پر فوجی مشقیں شروع کر دیں

11:30 PM, 7 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

ماسکو: یورپ کے ملک ناروے میں نیٹو کی ان فوجی مشقوں میں برطانیہ، امریکہ اور ناروے کے آٹھ ہزار فوجی شریک ہیں۔

روسی سرحد کے قریب ہونے والی یہ فوجی مشقیں پندرہ مارچ تک جاری رہیں گی۔ ناروے کی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ ان فوجی مشقوں کا اصل مقصد دفاعی مشقیں انجام دینا اور بحرانوں سے نمٹنے کی مشق کرنا ہے۔

مزیدخبریں