اکشے کمار ایک بار پھر سبھاش کپور کی ٹیم میں شامل

11:27 PM, 7 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اکشے کمار اپنی حالیہ فلم ”جولی ایل ایل بی 2“ کی کامیابی کے بعد ایک بار پھر سبھاش کپور اور ان کی ٹیم کے ساتھ نطر آئیں گے۔

ابھی اکشے کمار اب اپنی نئی فلم ”ٹوالیٹ ایک پریم کتھا“ جو بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنائی جا رہی ہے کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ فلم 2جون کو ریلیز ہو گی۔ فلم کے ڈائریکٹر شیری نرائن سنگھ ہے۔

مزیدخبریں