کوئٹہ: ژوب اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے۔زلزلے پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز ژوپ سے 64 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔