شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام کی پیدائش کیسے ہوئی؟ایسا انکشاف منظر عام پر آگیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام کی پیدائش کیسے ہوئی؟ایسا انکشاف منظر عام پر آگیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

 شاہ رخ خان کے بیٹے ابرام کی پیدائش کیسے ہوئی؟ایسا انکشاف منظر عام پر آگیا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور گوری خان کے گھر پیدا ہونے والے بچے ابرام کے بارے میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ کرائے کی کوک سے پیدا ہوا ہے ۔ بھارت میں مشہور آئی وی ایف ڈاکٹر جتن شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اور گوری خان کا بیٹا ابرام ”سرو گیسی “کے عمل کے ذریعے پیدا ہوا ہے ۔

بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار کرن جوہر کرائے کی کوکھ سے2بچوں کے باپ بن گئے۔انہوں نے اپنے ہاں کرائے کی کوکھ سے 2بچوں کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب انکے بچے ہی انکی دنیا اور اولین ترجیح ہیں۔بچی کا نام ”روہی “ رکھاگیا ہے جبکہ بیٹے کا نام ”یاش “ تجویز کیا گیا ہے جو کرن جوہر کے مرحوم والد کے نام سے ملتا جلتا ہے۔کرن جوہر نے اپنی کو کھ سے بچے پیداکرنے والی خاتون کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس نے میرے خواب کو حقیقت بنایا اور میرے بچوں کو اس دنیا میں لانے سے قبل بھی بہت نگہداشت کی۔

”یہ خاتون ہمیشہ میری دعاوں کا حصہ رہے گی “۔کرن جوہر کے بچوں کی پیدائش میں بھی انہی ڈاکٹر نے اپنی خدمات پیش کیں جنہوں نے ابرام کی پیدائش میں کردار ادا کیا تھا ۔واضح رہے کہ ”سرو گیسی “ایسا عمل ہے جس میں کرائے کی کوک سے بچے کی پیدائش کو ممکن بنا یا جاتا ہے ۔شاہ رخ خان کا بیٹا ابرام اس وقت لندن میں زیر تعلیم ہے ۔